چہرے کی خوبصورتی، سیاہ گھنے اور لمبے بالوں کے لیئے بہترین دوائی مانی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ اگر آپ کے ناخن ٹوٹتے ہیں تو اس صورت میں بھی آپ کے لیئے فائدہ مند ثابت ہو گی۔یہ دوائی خواتین کے لیئے بہترین تحفہ ہے۔اور بڑھتی ہوئی عمر میں ہر لحاظ سے آپ کے لیئے فائدہ مند ثابت ہو گا۔
کے استعمالات کا
طریقہ، اس کے سائیڈ ایفکٹ، اور دوران استعمال جو جو احتیاط ضروری ہیں اس کی تفصیل
یہ ہے۔ Biotin
Plus
استعمالات-
ہے۔ درج ذیل بیماریوں کے لیئے استعمال کی جاتیBiotin plus
1) بالوں کو گرنے سے روکنے کے لیئے
2)بال سیاہ اور گھنے کرنے کے لیئے
3) نا خنوں کو ٹوٹنے سے روکنے کے لیئے
4) پایڈین کی کمی کے لیئے
5) ناخنوں کی کمزروی دور کرنے کے لیئے
6) جسم کو توانائی دینے کے لیئے
7) فالتو چربی کم کرنے لے لنئے
10) سکن کو خوبصورت اور نرم و ملائم بنانے کے لیئے استعمال
کی جاتی ہے۔
احتیاطی تدابیر-
اگر آپ کوئی اور دوئی استعمال کر رہے ہیں یا اسی فارمولا میں کسی اور کمپنی کی دوائی استعمال کر رہے ہیں تو اس دوائی کے سائیڈ
ایفیکٹ ہو سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ اگر آپ کوئی گھریلو ٹوٹکہ استعمال کرے رہے ہیں تو ساتھ میں یہ داوئی استعمال کرنے کی وجہ
سے مکمل فائدہ نہیں ہو رہا تو فوری طور پر ڈاکٹر سے رجوع کریں اور جو ادویات آپ نے استعمال کی ہیں ان کی مکمل تفصل ڈاکٹر
کو بتائیں۔تا کہ ری ایکشن سے بچا جاسکے۔
اس کے علاوہ کوشش کریں جب بھی اس دوائی کا استعمال کریں تو اپنے فیملی ڈاکٹر یا فارمالوسٹ سے اس کی تفصیل لے لیں۔
اور اس دوائی کے اندر موجودپرچی پر تفصیل ضرور پڑھ لیں۔
فوائد:-
یہ دوائی جلد کی صحت کو برقرار رکھتی ہے۔ اور جلد کو
تروتازہ رکھنے میں مدد دیتی ہے۔
اس کے علاوہ جسم کی توانائی پہنچاتی ہے۔اور بڑھاپے کی وجہ سے پیدا ہونے والی کمزوری کو روکنے میں مدد دیتی ہے۔
بائیوٹین پلس فارمولا
اس دوائی میں بائیوٹین اور فولک ایسڈ استعمال کیا جاتا ہے اور اسے کے علاوہ وٹامن بی کا کمبینشن ملایا جاتا ہے
وٹامن بی صحت مند رہنے اور جسم کے نظام کو بہتر بنانے میں معاون ثابت ہوتے ہیں۔بالوں کو لمبا گھنا کرتے ہیں ۔ دو منہ والے
بالوں کی ٹھیک کرنے میں مدد گار ثابت ہوتے ہیں۔اور بالوں کا پتلا پن ختم کرتے ہیں۔ بایوٹین پلس کیراٹین بنانے میں بہت
ذیادہ مدد گار ثابت ہوتے ہیں۔اور یہ بہترین سورس ہے جس کی مدد سے وٹامن حاصل کیئے جاتے ہیں۔
یہ جسم کی فالتو چربی اور امینو ایسڈ کو ریگولر کر کے جسم کی توانائی کو بڑھانے میں مدد کرتی ہے۔ جلد کے اندر پیدا ہونے والی خشگی
کو دور کرتی ہے جس کی وجہ س آپ کی جلد ملائم اور دلکش بن جاتی ہے۔ اور نرم و ملائم جلد کا احساس ہوتا ہے۔
استعمال کا طریقہ:-
اس کی روزانہ ایک گولی لینی ہے۔ اس کو بطور غذائی سپلیمٹ کے استعال کرنا ہے۔اور کوشش کریں کھانا کھانے کے بعد
استعمال کیا جائے۔
پیکنگ:-
یہ دوائی مارکیٹ میں تین طرح کی پیکنگ میں دستیاب ہے۔
30 Tablets |
Avg Price RS.1150 |
60 Tablets |
Avg Price Rs.1850 |
120 Tablets |
Avg Price Rs.2700 |
اور دوائی کی پاور 2500ایم جی ہوتی ہے۔
No comments: