لہسن گھروں میں عام طور پر کچن میں استعمال کیا جاتا ہے۔ اور قریم حکیموں نے
اس کے بہت سے فائدے بتائے ہیں۔ لہسن ایک بہتریں انٹی بائیوٹک ہے اور بہت سی
بیماریوں کے خلاف لڑنے میں قوت مدافعت پیدا کرتا ہے۔
اس حوالے سے ہزاوں سال پرانے نسخے موجود ہیں جن میں سب سے زیادہ استعمال
ہونے والا نسخہ لہسن اور شہد کو ملا کر استعال کرنے کا ہے۔ اگر آپ ایک پاو شہد
میں ایک مکمل لہسن کو چھیلنے کے بعد کوٹ کر مکس کر کے استعمال کرتے ہیں
تو بہت سے فائدے ہوتے ہیں۔
استعمال کا طریقہ
صبح نہار منہ آدھا چائے والا چمچ استعمال کریں۔
فائدے
اس کے بہت سے فائدے ہیں۔ جو درج ذیل ہیں۔
موٹآپے اور لٹکے ہوئے پیٹ کو کم کرنے کے لیئے
استعمال کیا جاتا ہے
قوت مدافعت کو بڑھانے کے لیئے استعمال کیا جاتا
ہے۔
جسم کے اندر موجود فاسد مادے ختم کرتا ہے۔
زخم جلد ٹھیک کرتا ہے۔
اور چہرے کی جھریاں جلد کم کرنے میں مدد دیتا
ہے۔
شوگر اور جلد کی ہیماریوں کو درست کرتا ہے۔
نزکہ زکام اور انفیکشن کو ختم کرتا ہے۔
No comments: