khawab main bistar ya palang daikhna | خواب مین بستر دیکھا جائے تو اس کی تعبیر کیا ہو گی



 خواب میں پلنگ یا بستر دیھکنے کی تعبیر مختلف ہو سکتی ہے۔ اگر آپ خواب میں  بستر دیکھے تو اسکا مطلب یہ ہے کہ جلد شادی کرے گا۔ اور اگر بستر خوبصورت دیکھے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ اس کی شادی خوبصورت عورت سے ہو گی۔ اس کے علاوہ اگر بستر خراب دیکھے یا پلنگ ٹوٹا ہوا دیکھے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ پہلی بیوی سے جھگڑا ہو گا۔ اور اسے طلاق دے دی جائے گی۔
اس کے علاوہ اگر اپنے آپ کو کسی دوسرے کے بستر پر دیکھے تو اس کا مطلب یہ ہو گا کہ وہ کسی فرد سے جھگڑا کرے گا۔ اور لڑائی ہو گی۔

No comments:

Powered by Blogger.