Treatment of White Hair Home Remedies in Urdu | سفید بالوں کوتیزی سے سیاہ کرنے کیلئے آسان گھریلو نسخہ
سفید بالوں کوتیزی سے سیاہ کرنے کیلئے آسان گھریلو نسخہ
اگر آپ کے بال تیزی سے سفید ہو رہے ہیں اور آپ چاہتے ہیں کہ جلد از جلد سفید ہونے سے رک جائیں اور بال سیاہ ہو جائیں ۔ تو آج آپ کو ایک خاص نسخہ بتایا جائے گا جس کی مدد سے آپ کے بال تیزی سے سیاہ ہونا شروع ہو جائیں گے۔
نسخہ کا طریقہ
آملہ کا مربہ
اور نیم گرم دودھ
استعمال کا طریقہ کار
آپ نے صبح اور شام کو تھوڑی سی مقدار میں آملے کا مربہ نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کرنا ہے۔
نسخہ استعمال کرنے کی مدت
نسخہ استعمال کرنے کی مدت 5 سے 6 ماہ ہے۔ مسلسل استعمال سے آپ کے سفید بال بھی سیاہ ہونا شروع ہو جائیں گے۔
No comments: